European Stocks میں تیزی ، Middle East کی صورتحال اور European Financial Data

US Bonds Yields declined below 4 percent which rose demand for Global Stocks

European Stocks میں تیزی دیکھی جا رہی ہے. Middle East کی صورتحال اور European Financial Data ریلیز ہونے کے بعد Global Stocks کی طلب میں اضافہ ہوا ہے . جبکہ US Bonds Yields گراوٹ کے ساتھ 4 فیصد سے نیچے آ گئی ہیں . 

European Financial Data ریلیز ہونے کے بعد European Stocks کی طلب میں اضافہ.

Office For the National Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر میں National Income توقعات کو مات دیتے ہوئے  0.3 فیصد بڑھ گئی . جبکہ اس سے قبل 0.1 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی.

اگر اس ڈیٹا کے تقابلہ اکتوبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں ریڈنگ  0.1 فیصد کمی کی تھی  . اس طرح آج کے اعداد و شمار توقعات کے برعکس  British Economy میں بہتری کو ظاہر کر رہے ہیں .

European Stocks میں تیزی ، Middle East کی صورتحال اور European Financial Data
UK GDP Analysis

برطانوی ڈیٹا کے علاوہ آج جاری کی جانیوالی French اور Spanish Consumer Price Index Reports کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سے بھی European Stocks نے بھرپور ایڈوانٹیج حاصل کیا ہے .

United States اور European اتحادی ممالک  کا Yemen پر حملہ اور US Bonds Yields میں کمی.

گزشتہ روز United States اور اسکے European اتحادی ممالک کی طرف سے Yemen پر فضائی حملے کئے گئے. جس کے بعد US Dollar پر دباؤ میں اضافہ ہوا اور Bonds Yields میں کمی واقع ہوئی ، اس صورتحال کا بھرپور ایڈوانٹیج Global Stocks نے حاصل کیا.

British Prime Minister رشی سوناک نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ Global Logistic Routes پر عالمی تجارت معمول پر لانے کے لئے گزشتہ رات سے Yemen کے مختلف اہداف پر کامیابی سے Airstrikes جاری ہیں ، انہوں نے کہا کہ یہ ایران اور دیگر تمام اسرائیل مخالف قوتوں کے لئے ایک  واضح پیغام ہے کہ United Kingdom گلوبل سپلائی معمول پر لانے کیلئے اپنے عزم پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہے .

اس سے قبل White House کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں کہا گیا تھا کہ   جنگی بحری جہاز کے ٹوماہاک کروز میزائل اور جنگی طیاروں کے حملوں میں 12 ٹھکانوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان میں یمنی داراحکومت صنعا اور Red Sea میں حوثیوں کا گڑھ سمجھی جانے والی بندرگاہ الحدیدہ بھی شامل ہے۔

یہ حملے Iran کے حمایت یافتہ گروہ کی Red Sea میں کارروائیوں کی وجہ سے کیے گئے جن میں انھوں نے مسلسل تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ Hamas کی حمایت کرنے والے حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ Israel سے تعلق رکھنے والی کشتیوں اور Cargo Ships کو نشانہ بنا رہے ہیں. Airstrikes کی اطلاعات سامنے آنے پر عالمی سرمایہ کاروں نے محتاط انداز اختیار کر لیا اور ٹریڈنگ والیوم میں کمی واقع ہوئی ہے . جس سے USD دفاعی انداز اختیار کر گیا.

مارکیٹس کی صورتحال.

FTSE100 میں مثبت رجحان  نظر آ رہا ہے۔ British Benchmark انڈیکس 53 پوائنٹس اضافے  کے ساتھ 7631 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی کم ترین سطح 7676 رہی .جبکہ مارکیٹ میں 10 کروڑ  کا لین دین ہو چکا ہے۔

FTSE100
FTSE100

Dax30 میں تیزی کا رجحان ریکارڈکیا  جا رہا ہے۔ انڈیکس 134  پوائنٹس اضافے سے 16681 کی سطح پر مثبت سمت اپنائے ہوئے ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں ٹریڈ ہونیوالے شیئرز کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ ہے۔

DAX30
DAX30

یورپ کی سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینج FTSEMIB میں بھی تیزی کا رجحان جاری  ہے۔ انڈیکس 275 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30525 کی سطح پر آ گیا ہے  جبکہ مارکیٹ میں 11 کروڑ 66 لاکھ شیئرز کا لین دین  ہو چکا ہے .

FTSEMIB
FTSEMIB

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button