ٹرینڈنگ

سونے کی قدر میں تین دن میں ستر ڈالرز کی کمی

گولڈ مارکیٹ: سونے کی قدر Value of Gold میں تین دن میں ستر ڈالرز کی کمی۔ واشنگٹن ڑی سی ( گولڈ اینڈ فاریکس رپورٹ) بین الاقوامی مارکیٹ میں آج بھی سونا 5 ڈالرز کی کمی سے 1886 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت Value of Gold میں کمی کا دوسرا مسلسل ہفتہ ہے۔ حالانکہ سونے کے علاوہ دوسری نایاب دھاتوں جیسا کہ زنک، المونیم، لیڈ، کاپر وغیرہ کی قیمتوں میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button