Gold Price میں گراوٹ ، US Bonds Yields اور Dollar Index میں بحالی.

Inflation concerns increased after Chairman Federal Reserve Speech

US Sessions کے دوران Gold Price میں گراوٹ نوٹ کی جا رہی ہے. 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields اور Dollar Index میں تیزی سے Gold کی طلب میں کمی آئی ہے. واضح رہے کہ Chairman Federal Reserve. کی تقریر کے بعد Global Markets میں Inflation کا رسک فیکٹر دوبارہ بڑھ گیا ہے . 

Chairman Federal Reserve نے اپنی تقریر میں کیا کہا اور اس کے Gold Price پر مرتب ہونے والے اثرات ؟

آج Chairman Fed نے اپنی تقریر میں Rate Hike Program بند کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ،، "Central Banks کبھی بھی کوئی Monetary Option بند نہیں کرتے بلکہ ضرورت پڑنے پر انکا موثر استمعال کیا جاتا ہے”. انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ حالیہ عرصے میں FOMC کے فیصلوں سے Headline Inflation میں کمی واقع ہوئی ہے. تاہم ابھی 2 فیصد کے کا ہدف خاصا نیچے ہے جسے حاصل کرنے کیلئے تمام آپشنز کھلی ہیں . 

انہوں نے Global Financial Crisis کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی صورتحال کنٹرول کرنا دنیا کی کسی ایک Monetary Authority کے بس میں نہیں ہوتا بلکہ اس سلسلے میں ایک Global Strategy اپنانا پڑتی ہے.

بتاتے چلیں کہ نومبر کے دوران Reserve Bank of Australia نے 25bps اضافے کے ساتھ Policy Tightening Cycle بند کرنے کا اعلان کیا تھا. جبکہ Bank of England اور European Central Bank اس سے قبل Interest Rate میں بغیر کسی تبدیلی کے ایسا کر چکے ہیں .

انکی تقریر کے بعد مستقبل قریب میں Policy Rates میں اضافے کی توقع پر US Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا جبکہ Gold کی فروخت کا رجحان وسعت اختیار کر گیا .

US Financial Data کی توقعات سے منفی ریڈنگ .

آج جاری ہونیوالی US Consumer Confidence Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار پبلش ہونے کے بعد US Dollar Index میں بحالی وسعت اختیار کر گئی جبکہ اسکے مقابلے میں دیگر تمام اثاثوں  بالخصوص Gold  کی طلب میں کمی واقع ہوئی.

جاری کی جانیوالے Survey Data میں Index کی ریڈنگ 60.4 فیصد رہی جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 63.8 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے . اس طرح مسلسل دوسرے ماہ صارفین کی Buying Power میں کمی اور Inflation کے منفی اثرات دکھائی دے رہے ہیں. جس سے Rate Hike Program جاری رہنے کے امکانات بڑھ رہے ہیں . یہی محرک US Dollar کی طلب میں اضافہ کر رہا ہے اور اسکا وزن گولڈ پر نظر آ رہا ہے .

تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold اپنی تمام 20SMA  کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  1950 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر ہے . یہ  Fibonacci کی 23.6 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ ممنفی ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 60 کے قریب ہے جو کہ اوور سولڈ ایریا کی نشاندہی کر رہا ہے .

Gold کی قدر میں گراوٹ ، US Bonds Yields اور Dollar Index میں بحالی.
Gold

اسوقت یہ 1944 کی سطح سے نیچے ہے . یہاں پر اسکے سپورٹ لیولز 1934 ، 1924 اور 1914 جبکہ مزاحمتی حدیں 1944 ، 1954 اور 1964 ہیں .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button