ٹرینڈنگ
امریکی سنٹرل بینک میں بیس سال کے بعد شرح سود دوگنی
امریکی سنٹرل بینک US Central Bank میں بیس سال کے بعد شرح سود دوگنی: واشنگٹن ۔ امریکی سنٹرل بینک نے دو عشروں کے بعد شرح سود میں 200 فیصد اضافہ کردیا اور پچیس بیسک پوائنٹس کے اضافے سے شرح ایک فیصد کر دی۔ واضح رہے کہ امریکی معیشت یوکرائن جنگ کے بعد سے مسلسل دباو کا شکار ہے جس سے نمٹنے کیلئے امریکی مرکزی بینک کو یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ Urdu Markets
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔