پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 206 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42 ہزار کی نفسیاتی حد ( Resistance) عبور کرتے ہوئے 42031 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button