آئی۔ایم۔ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 16 کروڑ ڈالر موصول۔

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی طرف سے پاکستان کو جائزہ مکمل ہونے کے بعد ایک ارب سولہ کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ہے۔ جس سے پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو گئے ہیں۔ ان کے علاوہ پاکستان کی فائنانشل مارکیٹ اور دیگر فائنانشل انڈیکیٹرز میں بہتری کا امکان ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ دو روز قبل آئی۔ایم۔ایف کے مرکزی بورڈ نے پاکستان کے لئے قرض پروگرام کے دوبارہ شروع یونے اور قسط کے اجراء کی منظوری دی تھی۔ اس کے علاوہ پاکستان کے لئے قرض پروگرام کی حد بڑھا کر ساڑھے چھ ارب ڈالر کر دی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button