امریکی سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ نے بٹ کوائن کو لیکوئڈ اثاثوں میں تبدیل کرنے کی دو ایپلیکیشنز مسترد کر دیں۔

امریکی سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ نے گرے سکیل ایپلیکیشنز کی ساڑھے تیرہ بلیئن ڈالرز گرے سکیل بٹ کوائنز کو آن سپاٹ بٹ کوائنز میں تبدیل کرنے اور لیکوئڈ اثاثے حاصل کرنے کی درخواست کو دو بار مسترد کیا ہے۔ زرائع کے مطابق ان ایپلیکیشنز پر یہ اعتراض لگا کر مسترد کر دیا ہے کہ یہ منی لانڈرنگ کی ایک کوشش ہے جس پر سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو تحفظات ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button