امریکی مارکیٹس میں کاروبار کا مثبت آغاز
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی مارکیٹس میں آج بھی کاروباری دن کا مثبت آغاز ہوا ہے ۔ پچھلے دو مہینوں میں مسلسل گراوٹ کے بعد امریکی مارکیٹس گذشتہ ہفتے سے اپنی کھوئی ہوئی قدر بحال کر رہی ہیں لیکن اب بھی انڈیکس اپریل کی کے مقابلے میں 5 فیصد نیچے ہے۔
آج ایس اینڈ پی 42 پوائنٹس یعنی ایک فیصد مثبت سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے جبکہ نیسڈق بھی اسوقت ایک فیصد تیزی پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعے کے روز سے مارکیٹس میں اچھا والیوم دیکھا جا رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔