امریکی ڈالر کی قدر میں برطانوی پاونڈ اور جاپانی ین کے مقابلے میں زبردست اضافہ۔

لندن( نیوز رپورٹ) ۔ امریکی ڈالر ایک بار پھر برطانوی پاونڈ کے مقابلے میں اونچی اڑان میں ہے ۔ برطانوی کرنسی کی ڈالر کے خلاف قدر 1.24 کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔دوسری طرف فاریکس مارکیٹ میں موجود تمام کرنسیز آج ایسا لگ رہا ہے کہ امریکی ڈالر کے خلاف گھٹنے ٹیک چکی ہیں۔ جاپانی ین کی قدر میں بھی تاریخی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آح ایک امریکی ڈالر 133 جاپانی ین میں فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button