امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ۔ ڈالر 205 روپے پر آ گیا۔
لاہور( فاریکس مارکیٹ)۔ آج پاکستانی روپے کے لئے کئی ماہ بعد اچھا دن ہے۔ پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے اسکی بڑی وجہ آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے مثبت خبریں ہیں۔ اسوقت انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 205 روپے پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔