جاپان کی صنعتی پیداوار میں 1.5 فیصد کی کمی

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ جاپانی حکومت نے گذشتہ روز صنعتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایشیا کی سب سے مضبوط صنعتی معیشت کی انڈسٹریل پیداوار میں 1.5 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صنعتی شرح نمو میں کمی کی بڑی وجوہات میں توانائی کا بحران۔ افراط زر اور عالمی فاریکس مارکیٹ کا استحکام شامل ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button