سوئٹزرلینڈ: Trade Balance رپورٹ کا اجراء
سوئٹزرلینڈ کی اکتوبر 2022ء کی توقعات سے زیادہ مثبت ٹریڈ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ وفاقی محکمہ شماریات (Federal Statistics office) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران ملک کا Trade Balance گذشتہ رپورٹ کی نسبت 0.14 کے اضافے کے ساتھ 4.14 بلیئن فرانک ہو گیا ہے۔ جبکہ گذشتہ ماہ کے نظرثانی شدہ اعداد و شمار کے مطابق یہ منافع 4.19 بلیئن فرانک رہا تھا۔
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق درآمدات (Imports) میں 2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ برآمدات (Exports) میں بھی 1.9 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ بہتر رہی ہے اور اسکے مثبت اثرات سوئس معیشت پر مرتب ہونے کی توقع ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔