عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ۔
سنگاپور( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور اسکی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج امیریکن برینٹ آئل 4 ڈالرز کی کمی سے 111.43 اور ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل بھی ساڑھے تین ڈالرز سے زائد کی کمی سے 106.04 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔ دوسری طرف پیٹرول کی قیمت 3.72 ڈالرز فی گیلن اور ہیٹنگ آئل 6 ڈالرز کی کمی سے 112 ڈالرز میں فروخت ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔