پاکستانی روہے کی بےقدری جاری۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202 روپے کا ہو گیا۔۔۔
لاہور( فاریکس رپورٹر): غیر متوقع معاشی صورتحال اور مسلسل کم ہوتے ہوئے ڈالر ریزروز کی وجہ سے پاکستانی روپے کی مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے آج بھی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے پچاس پیسے مہنگا ہو کر 202 روپے فی ڈالر کی قیمت پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔