پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان۔ انڈیکس میں 283 پوائنٹس کی کمی۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 283 پوائنٹس کی کمی سے 41730 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button