پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز تیزی کے رجحان سے ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 112 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42607 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے فائنانشل انڈیکیٹرز میں پچھلے دو ہفتوں سے مسلسل مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button