پاکستان اسٹاک میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز: انڈیکس میں 179 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رہورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فیٹف کی طرف سے مثبت خبریں آنے کے بعد آج کاروباری دن اور نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت سطح پر ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 179 ہوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42320 کے لیول پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button