چینی مرکزی بینک نے آج کی عالمی ٹریڈ کے لئے یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا۔
بیجنگ( نیوز رپورٹ) ۔ چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے آج کی عالمی فاریکس ٹریڈنگ کے لئے چینی کرنسی یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا ہے۔ بینک کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج کا ریفرنس ریٹ 6.7302 مقرر کیا گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔