چین کا امریکی صدر جو بائیڈن کے چینی درآمدات سے ٹیرف اور ٹیکسز ہٹانے کا خیرمقدم

چین کا امریکی صدر جو بائیڈن کے چینی درآمدات سے ٹیرف اور ٹیکسز ہٹانے کا خیرمقدم۔۔۔۔ شنگھائی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے ٹرمپ دور حکومت میں چینی اشیاء اور امپورٹس پر عائد ” عالمی معیشت میں زہر گھولتی پابندیاں” ختم کرنی کا اعلان کا چینی حکومت کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔ چینی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے صحیح سمت میں کئے گئے اقدامات عالمی معاشی بحران کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button