کرپٹو نیوز: ایتھیریم 1100 ڈالرز فی کوائن اور بٹ کوائن 20 ہزار کی نفسیاتی سپورٹ پر مشکلات کے شکار

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ آج کرپٹو مارکیٹ میں مندی کا راج ہے اور ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ بٹ کوائن 20 ہزار کی نفسیاتی اور اہم ترین سپورٹ کو بچانے میں مصروف ہے جبکہ ایتھیریم 1100 ڈالرز فی کوائن کی بنیادی سپورٹ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز نھی مندی کی شکار دکھائی دے رہی ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button