گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کمیابی خارج از امکان نہیں ہے۔ جرمن وزیر برائے معیشت
برلن( نیوز رپورٹ)۔ جرمن وزیر برائے معیشت اوینجا شولز نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے گیس کی فراہمی میں نمایاں کمی کے بعد آنیوالے دنوں میں جرمن گھریلو صارفین کے لئے گیس کی لوڈ شیڈنگ اور عدم دستیابی خارج از امکان نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موسم سرما کے قریب آنے پر توانائی کا بحران شدت اختیار کر سکتا ہے۔ اوینجا شولز کا کہنا تھا کہ توانائی کی رسد کے حوالے سے جرمنی غیر معمولی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔