یورپی مرکزی بینک کی طرف سے مثبت اعشاریوں کے بعد آج مسلسل دوسرے دن یورپی اسٹاکس میں تیزی۔
برسلز( نیوز رپورٹ)۔۔ یورپیئن سنٹرل بینک کی سربراہ کی طرف سے کل کے مثبت اعشاریوں کے اعلان کے بعد یورپیئن اسٹاکس کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے اور یورپیئن ایکوئیٹیز اور شیئرز کی قدر میں 2 فیصد کے قریب اضافہ ہوا ہے۔ یورپی سنٹرل بینک نے افراط زر اور یورو کی قیمت کو مستحکم کرنے کے لئے جولائی سے شرح سود میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔