ٹرینڈنگ

روسی تیل پر پابندیوں کا اعلان کرنے والے ممالک بالواسطہ طور پر روسی تیل کے لئے آرڈرز دے رہے ہیں

روسی تیل Russian oil پر پابندیوں کا اعلان کرنے والے ممالک بالواسطہ طور پر روسی تیل کے لئے آرڈرز دے رہے ہیں۔ ۔۔ ماسکو روسی وزارت توانائی کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق یوکرائن اور امریکہ کی خوشامد کرنے والے یورپی ممالک اب بھی بالواسطہ طور پر روسی تیل کے لئے ترکی اور دیگر دوست ممالک کے ذریعے روسی وزارت توانائی سے رابطہ کر کے تیل خریدنے کے لئے آرڈرز دے رہے ہیں۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button