ٹرینڈنگ
ٹوئٹر کے بعد کوکا کولا ، ایلون مسک کا اگلا ہدف
ٹوئٹر کے بعد کوکا کولا Coca-Cola ، ایلون مسک کا اگلا ہدف۔ واشنگٹن ٹیسلا، اسپیس ایکس اور پے پال کے مالک اور حال ہی میں سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ Netflix نیٹ فلیکس کو خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں ہیں انکا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں مشہور کولڈ ڈرنکس کمپنی کوکا کولا Coca-Cola خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل میں اس کے شیئرز خریدنے کے لئے کوک انتظامیہ سے بات چیت کریں گے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔