ٹرینڈنگ

خوردنی تیل کے بحران سے نمٹنے کیلئے چین کا تین لاکھ ق4 ہزار ٹن درآمد شدہ سویابین مارکیٹ میں انجیکٹ کرنے کا اعلان

خوردنی تیل Soybeans کے بحران سے نمٹنے کیلئے چین کا تین لاکھ ق4 ہزار ٹن درآمد شدہ سویابین مارکیٹ میں انجیکٹ کرنے کا اعلان : شنگھائی ( گلوبل ٹائمز) ۔۔۔ چینی حکومت نے خوردنی تیل Soybeans کی بڑھتی ہوئی ہوشربا قیمتوں پر قابو پانے کے لئے نیشنل گرینز ٹریڈ سنٹر چینی حکومت کے گوداموں میں موجود درآمدی سویابین کو مارکیٹ میں بولی کے ذریعے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی پی سی ذرائع کے مطابق یوکرائن جنگ کے بعد توانائی کے علاوہ اجناس کا بحران عالمی سطح پر شدت آختیار کرتا جا رہا ہے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button