ٹرینڈنگ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں Crude oil Prices میں مسلسل اضافہ، قدرتی گیس کی قیمت میں معمولی کمی: واشنگٹن ( نیوز) ۔۔۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتوں میں 67 سینٹس اضافے کے ساتھ 109 ڈالرز 75 سینٹس فی بیرل جبکہ برینٹ Crude oil Prices خام تیل کی قیمت 2 ڈالرز اضافے کے ساتھ 113 ڈالرز 11 سینٹس رہی۔ جبکہ دوسری طرف قدرتی گیس کی قیمت 47 سینٹس کمی کے ساتھ 8 ڈالرز 47 سینٹس فی مکعب فٹ رہی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔