Bitcoin Price تین سال بعد 52 ہزار سے اوپر پہنچ گئی. US Dollar کا دفاعی انداز.

Crypto Fever continues by strong volumes in Spot ETF Rally achieving new milestones

Bitcoin Price میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے ، آج نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز دنیا کی سب سے بڑی Crypto Currency نفسیاتی ہدف 52 ہزار سے اوپر پہنچ گئی ہے . جبکہ United States میں President Day کی تعطیل کے باعث US Dollar دفاعی انداز اختیار کئے ہوئے ہے . 

Bitcoin Price پر اثر انداز ہونے والے عوامل.

13 فروری کو 50 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرنے کے بعد Bitcoin  نے آج یہ لیول دوبارہ حاصل کر لیا ہے . یہ امر قابل ذکر ہے کہ Wallstreet میں یہ خرید داری ایسے وقت میں ہوئی جبکہ US CPI Report کے پبلش ہونے  اور Middle East War سے پیدا ہونے والی Geopolitical Tensions کی وجہ سے سرمایہ کار متحرک نظر آ رہے ہیں –

معاشی ماہرین Bitcoin Investing کی اس نئی لہر سے رواں ماہ 60 ہزار ڈالرز کا بلند ترین ہدف حاصل ہونے کی پیشگوئی کر رہے ہیں. جسے اس نے 21 نومبر 2021 کو چھوا تھا . BTC Community میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے . Wall Street Journal کے مطابق رواں ہفتے Crypto Market Cap میں 21 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے . جبکہ Bitcoin Holdings میں سے 80 فیصد اسوقت سرکولیشن میں ہے. اور ایسا Exchange Traded Funds کی باقائدہ منظوری کے محض 33 کے بعد ہوا . 

مارکیٹ کی صورتحال.

Asian Sessions کے دوران خرید داری کی بڑی ریلی کے بعد BTC نفسیاتی ہدف 52 ہزار سے اوپر آ گیا . یہاں پر 52500 کی مزاحمت عبور کرنے کی صورت میں اسکا اگلا ہدف ممکنہ طور پر 55 ہزار ہو گا . جسے حاصل کرنے اور Candlestick مکمل ہونے پر 57 اور 60 ہزار ڈالرز کیلئے درکار اسٹرینتھ حاصل ہو جائیگی.

Bitcoin Price تین سال بعد 52 ہزار سے اوپر پہنچ گئی. US Dollar کا دفاعی انداز.
Bitcoin

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button