Bitcoin Price میں تیزی ، Robert F Kennedy کی طرف سے Donald Trump کے حق میں دستبرداری

Crypto Friendly leader got support in ten hanging states of United States

Robert F Kennedy کی طرف سے Donald Trump کے حق میں دستبرداری کے بعد Bitcoin Price میں تیزی آئی ہے . 2 اگست کے بعد پہلی بار World’s Largest Crypto Currency نفسیاتی ہدف 64 ہزار ڈالرز کے قریب آ گئی. Crypto Friendly لیڈر اپنی انتخابی مہم میں United States کی دس Hanging States میں فیصلہ کن حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں.

US Election Campaign کے Bitcoin Price پراثرات.

Bitcoin Price  حالیہ دنوں میں ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. جس کا ایک اہم سبب امریکی سیاست میں ہونے والی نئی تبدیلیاں اور ان کا Crypto Market پر اثر ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق BTC کی قیمت 64,000 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہے، جو کہ اس کی حالیہ دنوں کے دوران تیز رفتار بحالی کا عکاس ہے۔

یہ سب کچھ اس وقت ہوا ہے جب امریکی سیاستدان، Robert F Kennedy نے اپنی صدارتی مہم کے دوران Donald Trump کی حمایت کا اعلان کیا. یہ سیاسی اعلان Crypto Industry میں ایک نئی دلچسپی اور تحریک کا سبب بنا ہے۔ اس تبدیلی نے سرمایہ کاروں اور مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کی توجہ کو اپنی طرف مبذول کیا ہے. جس کا نتیجہ Bitcoin Price میں واضح اضافہ کی صورت میں سامنے آیا.

Bitcoin Price as on 26th August 2024.
Bitcoin Price as on 26th August 2024.

سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ.

Crypto Currencies کی مارکیٹ میں سیاستدانوں کی حمایت یا مخالفت اکثر اہم کردار ادا کرتی ہے. کیونکہ یہ فیصلے عالمی سطح پر سرمایہ کاری کے رجحانات اور مالی پالیسیوں پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کی حمایت کا اعلان Bitcoin کے حوالے سے نئے مواقع اور چیلنجز کو جنم دے سکتا ہے. جس کا فائدہ سرمایہ کاروں نے جلدی سے اٹھایا ہے.

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سے پہلے Bitcoin Conference میں بھی شرکت کر چکے ہیں. جہاں انہوں نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ دوبارہ اقتدار میں آنے پر وہ BTC Market Cap کا دس فیصد ریزرو White House کے پاس ہولڈ کرنے کو یقینی بنائیں گے. 

Crypto Currencies پر اثر انداز ہونیوالے دیگر عوامل.

ماہرین کا کہنا ہے کہ Bitcoin Price میں اضافہ کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے. کہ سرمایہ کار اپنی دولت کو روایتی مالیاتی نظام سے ہٹ کر Digital Assets میں منتقل کر رہے ہیں. بالخصوص ایسے وقت میں جب عالمی معاشی صورتحال غیر یقینی ہے۔ BTC کی بڑھتی ہوئی قیمت اس بات کا اشارہ ہے. کہ سرمایہ کار اب Digital Currencies کو محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ جنھیں ماضی میں Risk Assets سمجھا جاتا تھا.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button