Dogecoin کی قدر میں اضافہ: مسک کی Elections Campaign میں شمولیت

Backing of Trump and the potential political implications of D.O.G.E. have sparked

حالیہ دنوں میں Dogecoin کی قیمت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے.  Elon Musk کی طرف سے  ٹرمپ کی Pennsylvania کی Elections Campaign  کے دوران Dogecoin کے تذکرے کے بعد اسکی قدر میں اضافہ ہوا۔ یہ واقعہ Crypto Currencies کی دنیا میں تیزی کا باعث بنا ہے اور سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا.

مسک کی طرف سے  ٹرمپ کی حمایت اور Dogecoin Coin پر اثرات.

Elon Musk، جو کہ Tesla کے CEO ہیں. ہمیشہ سے Crypto Currencies کے حامی رہے ہیں۔ ان کا Dogecoin کے بارے میں مثبت رویہ اس کی مقبولیت میں اضافہ کر رہا ہے۔ جب انہوں نے ٹرمپ کی مہم میں Dogecoin کا ذکر کیا، تو اس کے نتیجے میں مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھتا ہوا ریکارڈ کیا گیا۔

مسک نے ایک نئے محکمہ کا تصور پیش کیا جسے D.O.G.E کہا جائے گا۔ یہ محکمہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں کے خرچ کو زیادہ مؤثر بنانے کی کوشش کرے گا. اور ان محکموں کو سادہ بنائے گا جو خرچ کا انتظام کرتے ہیں۔ مسک نے اس تصور کو ایک Corporate Company کی طرح چلانے کی تجویز دی، جہاں کامیاب کارکردگی پر انعامات اور ناکام افراد کے لیے سزائیں ہوں گی۔

مارکیٹ کا رد عمل

اس بیان کے بعد، Dogecoin کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ سرمایہ کاروں نے Dogecoin میں سرمایہ کاری بڑھا دی، جس کے باعث اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ Crypto Currencies کی مارکیٹ میں ایسی تبدیلیاں کبھی کبھار نظر آتی ہیں. خاص طور پر جب کوئی اہم شخصیت بیانات دیتی ہے۔

Dogecoin as on 18th October 2024
Dogecoin as on 18th October 2024

ٹرمپ کی مہم اور Crypto Currencies

ٹرمپ کی Elections Campaign کا Dogecoin سے تعلق ایک دلچسپ پہلو ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ Crypto Currencies کا مستقبل اب سیاست میں بھی اہمیت اختیار کر رہا ہے۔ Donald Trump نے Crypto Industry کے لیے کئی اشارے دیے ہیں. Friendly Crypto Regulations کا وعدہ کرتے ہوئے اور کہا کہ وہ Bitcoin Nashville میں ایک Bitcoin and Crypto Advisory Council تشکیل دیں گے۔ گزشتہ ماہ، Trump نے نیو یارک شہر میں ایک Bitcoin Bar کا دورہ کیا اور وہاں اسٹاف کی مدد سے Bitcoin کے ذریعے برگر خریدے۔

دوسری طرف Harris کی ٹیم  اس سے دن پہلے یہ بھی کہا. کہ Crypto Opportunity Agenda  خاص طور پر سیاہ فام مردوں کے درمیان حمایت بڑھانے کے لیے ہے۔ ان کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا. "نائب صدر Harris جانتی ہیں کہ 20% سے زیادہ سیاہ امریکیوں کے پاس Crypto Currencies  ہیں

 

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button