PayPal Stable Coin کا Market Cap ایک ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ، Solana پر سرگرمیوں میں اضافہ

The payments company's stablecoin entry was off to a slow start last year on Ethereum

Solana پر سرگرمیوں میں اضافے کے نتیجے میں PayPal Stable Coin کا Market Cap ایک ارب ڈالرز تک پہنچ گیا. اس کے ساتھ ہی، Financial Markets میں انقلاب کی توقعات بھی بڑھ گئی ہیں. جو کہ صارفین اور سرمایہ کاروں دونوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہے.

PayPal Stable Coin کی قیمت میں اضافہ کیا نشاندہی کر رہا ہے؟

Paypal جو کہ معروف Global Financial Company ہے.  نے اپنی Stable coin کو کامیابی کے ساتھ 1 ارب ڈالر کے Market Cap تک پہنچا دیا ہے۔ خیال رہے کہ Stable coin ایک ایسی Digital Currency  ہے جس کی قیمت عموماً کسی مستحکم اثاثے، جیسا کہ USD کے ساتھ جڑی ہوتی ہے۔ یہ پیشرفت اس بات کا اشارہ ہے کہ Digital Currencies کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں آ رہی ہیں.

اس کامیابی کا ایک بڑا سبب Solana Block chain پر فراہم کردہ مراعات ہیں۔   جو کہ ایک معروف اور تیز رفتار  Crypto Platform ہے.  نے اپنی ٹیکنالوجی کی بدولت Stable Coin کی فعالیت اور صارفین کی دلچسپی میں اضافہ کیا ہے۔ Paypal کی جانب سے فراہم کردہ مراعات اور بونس نے صارفین کو اس کا استعمال بڑھانے کی ترغیب دی ہے.

Solana Block Chain معاشی مارکیٹس میں جدت کا سبب بن رہی ہے.

Solana Block chain پر اسٹیبل کوائن کی سرگرمیوں میں اضافے نے Digital Currencies  کے میدان میں ایک نئی جہت فراہم کی ہے۔ جس کے نتیجے میں، سرمایہ کاروں اور صارفین کو زیادہ سہولت اور بہتر سروسز دستیاب ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی ممکن ہے کہ دیگر بڑی مالیاتی کمپنیوں کو بھی اس ماڈل کی کامیابی سے متاثر ہو کر اپنی Crypto Currencies کو سولانا یا  کسی اور پلیٹ فارم پر متعارف کروانے کی ترغیب ملے۔

Block chain ایک قسم کی Digital Ledger یا ریکارڈ ہے جو کہ ہر قسم کی ٹرانزیکشن یا معلومات کو محفوظ اور شفاف طریقے سے ریکارڈ کرتا ہے۔ یہ لیجر دراصل Blocks کی شکل میں معلومات کو محفوظ کرتا ہے. اور ہر بلاک ایک دوسرے سے جڑا ہوتا ہے، جسے چین کہا جاتا ہے۔ اس طرح، ہر نئی ٹرانزیکشن یا ڈیٹا کا بلاک پچھلے بلاک کے ساتھ جڑتا ہے، جس سے ایک لمبی زنجیر بن جاتی ہے. اسی لیے اسے Block chain کہا جاتا ہے

Paypal کے  Stable coin کی مارکیٹ کیپ میں اضافہ اور Solana پر بڑھتی ہوئی سرگرمی کے بعد، یہ بات واضح ہے. کہ Crypto Currencies اور Block Chain Technology  کا مستقبل روشن ہے۔ اس کے ساتھ ہی Block Chain Technology  میں انقلاب کی توقعات بھی بڑھ گئی ہیں. جو کہ صارفین اور سرمایہ کاروں دونوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہے.

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button