ٹرینڈنگ

یورپیئن سنٹرل بینک کی وضاحت: شرح سود کا جائزہ لیں گے

یورپیئن سنٹرل بینک European Central Bank کی وضاحت: شرح سود کا جائزہ لیں گے اور متوقع طور پر جون میں اضافہ کریں گے۔۔۔۔ برسلز( نیوز) ۔ یورپی سنٹرل بینک European Central Bank کی طرف سے مسلسل value of the euro یورو کی قدر میں کمی اور یورپ اسٹاکس کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے کہ بینک افراط زر اور یورو پر شدید دباو کا جائزہ لے رہا ہے اور شرح سود میں اضافہ ناگزیر ہے لیکن ان کے مطابق متوقع طور پر ایسا جون میں کیا جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button