Eurozone Trade Balance Report جاری ، EURUSD میں مندی.

Trade Surplus reached on 10 billion which was 6.7 billion before.

Eurozone Trade Balance Report جاری کر دی گئی . جس کے بعد EURUSD کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی ہے . واضح رہے کہ اکتوبر 2023 میں Trade Surplus توقعات سے زیادہ رہا . جس کے بعد European Central Bank کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy جاری رکھنے کے امکانات میں کمی آئی ہے . یہی وہ محرک ہے جو کہ Euro کی طلب میں کمی کا باعث  بن رہا ہے .

Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔

Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023ء میں Trade Surplus بڑھ کر 10 ارب رہا۔ جبکہ ستمبر  میں یہ ریڈنگ 6.7 ارب یورو تھی۔ رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ (جنوری سے ستمبر) کے دوران Exports اضافے کے ساتھ 1663 ارب یورو رہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports کمی کے ساتھ  1653 ارب یورو رہیں۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

Eurozone Trade Balance Report جاری ، EURUSD میں مندی.
Eurozone Trade Balance

USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد مندی کے ساتھ 1.0855 کی سطح پر آ گیا ۔

Eurozone Trade Balance Report جاری ، EURUSD میں مندی.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button