EURUSD کی قدر میں تیزی ، توقعات سے مثبت US Consumer Confidence ریلیز.

US Dollar Index retreated after Financial data raised Rates Cut chances

US Consumer Confidence ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر  EURUSD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . Financial Data معاشی بحالی ظاہر کر رہا ہے . اسکے نتیجے میں FOMC  کی ستمبر میٹنگ میں Rates Cut کے امکانات بڑھ گئے. یہی وہ محرک ہے جو US Dollar Index میں مندی کا سبب بنا. 

US Consumer Confidence Report کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار.

آج جاری ہونیوالی US Consumer Confidence Report کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار پبلش ہونے کے بعد US Dollar Index میں مندی وسعت اختیار کر گئی. جبکہ اسکے مقابلے میں دیگر تمام Currencies کی طلب میں اضافہ ہوا .

جاری کی جانیوالے Survey Data میں Index کی ریڈنگ 80.4 فیصد رہی جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 76.8 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے . اس طرح مسلسل دوسرے ماہ صارفین کی Buying Power میں اضافہ  اور Inflation کے اثرات کم ہوتے ہوئے  دکھائی دے رہے ہیں. جس سے Rate Cut Program شروع ہونے کے امکانات بڑھ گئے . یہی محرک US Dollar کی طلب میں کمی کر رہا ہے. جسکا ایڈوانٹیج  EURO سمیت دیگر تمام کرنسیز  نے حاصل کیا.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے USD کے مقابلے میں Euro  اپنی 20 اور 50 روزہ موونگ ایوریجز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.  جبکہ اسکا RSI  بھی 70 کے قریب اوور باٹ ایریا کو ظاہر کر رہا ہے . اس طرح  انڈیکیٹرز مجموعی طور پر مثبت منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں .

EURUSD 27TH August 2024
EURUSD 27TH August 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button