EURUSD کی قدر مستحکم ، EU Current Account میں توقعات سے زیادہ اضافہ.

European Financial Data shows positive Economic Overview, raised demand for Euro

EURUSD کی قدر 1.0860 کے قریب مستحکم ہوئی ہے . جسکی بنیادی وجہ Eurozone Current Account Balance کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ہیں .

European Trading Session کے دوران Euro کی طلب میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ ریلیز کئے جانیوالی رپورٹ سے خطے کا مثبت Economic Overview ظاہر ہو رہا ہے.

Eurozone Current Account کی تفصیلات۔

Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل  2024ء میں Current Account Balance نمایاں نمایاں اضافے  کے ساتھ 35.8 ارب رہا۔ جبکہ مارچ   میں یہ ریڈنگ 29.5 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ  کے دوران Exports میں 33 بلین یورو کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports میں   5 ارب یورو کی کمی واقع ہوئی ۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

EURUSD کا ردعمل.

USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد بحالی کے ساتھ 1.0860 کی سطح سے اوپر آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے آنیوالے ڈیٹا کی تین ماہ کے بعد مثبت ریڈنگ ہے.

EURUSD کی قدر مستحکم ، EU Current Account میں توقعات سے زیادہ اضافہ.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button