EURUSD میں 1.0850 کی طرف تیزی، Eurozone Retail Sales مارچ میں 0.5 فیصد سکڑ گئی.

Financial data surged demand for Euro in cautious Markets amid High tier events.

EURUSD یورپین سیشنز کے دوران 1.0850 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ آج ریلیز کی گئی Eurozone Retail Sales Report کے مطابق مارچ 2024 کے دوران Retailing Industry نمایاں طور پر  0.5 فیصد سکڑ  گئی.  جس کے بعد  محتاط  مارکیٹس موڈ کے باوجود  European Common Currency کی طلب اضافہ ہوا ہے.

Eurozone Retail Sales Report کی تفصیلات۔

European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں Retails Sales  کی ماہانہ ریڈنگ  منفی 0.5 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.5 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ فروری  کی رپورٹ سے کریں تو سابقہ ڈیٹا میں یہ سطح منفی 1.0 فیصد تھی۔

ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق جنوری میں  اشیائے ضروریہ کی سیلز توقعات سے زیادہ رہیں۔ جس کی بنیادی وجہ Middle East میں مذاکرات اور Logistics Routes کے بند ہونے  سے  European Markets میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ یہ رپورٹ  Economy کے منفی منظرنامے کو ظاہر کر کر رہی ہے   ۔ سب سے منفی  فگرز Foods میں رہے جو کہ  1 فیصد بکم ہوئے ہیں۔ Energy Resources میں مسلسل دوسرے ماہ طلب 0.2 کم ہوئی ہے  ۔

EURUSD کا ردعمل.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Euro میں  مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ یورپی سیشنز کے دوران یہ 0.18 فیصد تیزی  کے ساتھ 1.0850 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

EURUSD میں 1.0850 کی طرف تیزی، Eurozone Retail Sales مارچ میں 0.5 فیصد سکڑ گئی.
EURUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button