ٹرینڈنگ

ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ کی قدر میں شدید کمی

ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ کی قدر Value of British pound میں شدید کمی ۔۔۔۔ لندن ( فاریکس رپورٹ) بینک آف انگلینڈ کی طرف سے شرح سود اور ریزرو ریٹ میں 25 بیسک پوائنٹس کے اضافے کے باوجود Value of British pound برطانوی پاونڈ کی قدر میں شدید کمی دیکھنے میں آئی ۔ اس سے پہلے آج انگلینڈ کے سنٹرل بینک کی طرف سے شرح سود میں اضافہ کیا گیا تا کہ پاونڈ کی گرتی ہوئی قدر کو مستحکم کیا جا سکے ۔ لیکن ماہرین کے مطابق اس اقدام کو بھی مارکیٹ کی گراوٹ کے اعشاریے کے طور پر دیکھا گیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button