AUDUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ، Australian Consumer Confidence دسمبر میں 1 فیصد سکڑ گیا

Aussie Dollar is struggling below 0.6600 in Asian Sessions after above expectations reading

AUDUSD محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . آج جاری کی جانیوالی Australian Consumer Confidence Report کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد Aussie Dollar نفسیاتی ہدف 0.6600 کے قریب بحالی کی جدوجہد کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے .

Australian Consumer Confidence کی تفصیلات۔

Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ صارفین کے اعتماد میں 1 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ماہانہ انڈیکس 89.7 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں اضافے کو ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ نومبر 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.5 جبکہ مجموعی انڈیکس 79 فیصد رہا تھا .

ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ اگرچہ رواں ماہ Corporate Sector کے اعتماد میں بہتری آئی ہے . لیکن انڈیکس مارچ 2022ء یعنی گذشتہ 22 ماہ سے منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا ہے ۔ جو کہ Recession اور Inflation کے معیشت اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کا عکاس ہے۔

AUDUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد AUDUSD محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے. ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد تیزی کے ساتھ 0.6600 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ، Australian Consumer Confidence دسمبر میں 1 فیصد سکڑ گیا
AUDUSD

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button