AUDUSD میں 0.6630 کے قریب تیزی، Chinese Industrial Profit اپریل میں 4 فیصد بڑھ گیا.

Upbeat Financial Data surged demand for Australian Dollar in Asian Markets amid soaring exports

AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ آج جاری کی جانے والی Chinese Industrial Profit Report ہے

Asian Sessions کے دوران Aussie Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے . جس میں اپریل کے دوران  29 فیصد اضافہ ہوا ہے . جبکہ Australia سے درآمد کئے جانے والے Ore Iron کے حجم میں 30 فیصد سے زاید اضافہ ہوا .

Chinese Industrial Report کے AUDUSD پر اثرات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں اپریل  2024 کے دوران Industrial Production میں 4% اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 3 فیصد کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ مارچ کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ منفی 3.52 فیصد  رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا . تاہم گزشتہ ماہ Industrial activities بحال ہونے سے یہ رسک فیکٹر کم ہوا ہے .

چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی ایشیائی مارکیٹس سے ہی پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان Currencies کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.

مارکیٹ کی صورتحال.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6630 سے اوپر  اپنی Gains کو وسعت دے رہا ہے .

AUDUSD میں 0.6630 کے قریب تیزی، Chinese Industrial Profit اپریل میں 4 فیصد بڑھ گیا.
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button