AUDUSD میں مندی، توقعات سے مثبت Australian Consumer Sentiment رپورٹ ریلیز

Aussie Dollar is struggling found support in Asian Sessions after upbeat Financial data

Australian Consumer Sentiment Report کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد AUDUSD  میں مندی کا رجحان جاری ہے .  Aussie Dollar نفسیاتی ہدف 0.6650 کے قریب بحالی کی جدوجہد کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے .

Australian Consumer Confidence کی تفصیلات۔

Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ صارفین کے اعتماد میں 1.5 فیصد اضافہ ہوا ۔ ماہانہ انڈیکس 85.3 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں اضافے    کو ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ اپریل 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.3 جبکہ مجموعی انڈیکس 80.4  فیصد رہا تھا .

ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ ماہ Corporate Sector کا  Confidence Level ایک سال کی کم ترین سطح سے واپس بحال ہوا. اس سے قبل انڈیکس مارچ 2022ء یعنی Ukraine پر Russian Attack کے بعد سے منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا تھا ۔ جو کہ Recession اور Inflation کے Australian Economy اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کا عکاس ہے۔

AUDUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران AUDUSD مندی کا رجحان جاری رکھے ہوئے ہے. ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد گراوٹ  کے ساتھ 0.6650 کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD میں مندی، توقعات سے مثبت Australian Consumer Sentiment رپورٹ ریلیز
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button