AUDUSD میں 0.6670 سے اوپر بحالی ، توقعات سے منفی Australian Business Confidence ریلیز
Aussie Dollar got support as Chances of RBA Rates Cut squeezed on disappointed Financial Data
AUDUSD میں تیزی کا رجحان جاری ہے . آج جاری کی جانیوالی Australian Consumer Confidence Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد Aussie Dollar نفسیاتی ہدف 0.6670 سے اوپر بحالی کی جدوجہد کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے .
Asian FX Sessions کے دوران Australian Dollar کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، کیونکہ Reserve Bank of Australia کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع ہونے کے امکانات میں کمی واقع ہوئی.
Australian Consumer Confidence کی تفصیلات۔
Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ صارفین کے اعتماد میں 2.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ماہانہ انڈیکس 82.4 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ مارچ 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.8 جبکہ مجموعی انڈیکس 84.3 فیصد رہا تھا .
ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ ماہ Corporate Sector کا Confidence Level ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے. اور انڈیکس مارچ 2022ء یعنی Ukraine پر Russian Attack کے بعد سے منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا ہے ۔ جو کہ Recession اور Inflation کے Australian Economy اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کا عکاس ہے۔
AUDUSD کا ردعمل۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران AUDUSD تیزی کا رجحان جاری رکھے ہوئے ہے. ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد اضافے کے ساتھ 0.6670 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔