AUDUSD میں بحالی ، Chinese Trade Balance اپریل میں توقعات سے منفی.

Chinese Imports contracted to 8.4%, diminished demand for Australian Dollar

AUDUSD کی قدر میں European Sessions کے دوران 0.6600 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ اپریل 2024 کی جاری کردہ Chinese Trade Balance Report ہے ، ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

واضح رہے کہ چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا Trade Partner ہے۔ اور یہ International Trade میں تصفیئے کیلئے Australian and New Zealand Dollars استعمال کرتا ہے۔ اسی لئے Chinese Economy میں آنیوالی تبدیلیوں کے سب سے زیاد اثرات بھی انہیں ممالک کے Financial Indicators پر مرتب ہوتے ہیں۔

Chinese Trade Balance Report کی تفصیلات

Chinese Trade Ministry کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ Chinese Exports اور Imports  دونوں کے حجم میں کمی واقع ہوئی.  جو کہ Chinese Economy کی سست روی  کو ظاہر کر رہا ہے ۔ تاہم Trade Surplus اضافے کے ساتھ 72.35 بلیئن ڈالرز رہا۔ جبکہ 76.6 بلیئن ڈالرز کی پیشگوئی تھی۔

اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ مارچ  کے ساتھ کیا جائے تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 58.55 بلیئن ڈالرز تھی۔ تاہم مجموعی طور پر Trade Volume میں 10 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا  جبکہ Chinese Imports اس دوران 8.4 فیصد بڑھ گئیں.

AUDUSD کا ردعمل

ڈیٹا سامنے آنے پر Australian Dollar میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ جو کہ European FX Sessions  کے دوران 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 0.6600 سے نیچے  ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی کم ترین سطح 0.6554 رہی۔

AUDUSD میں بحالی ، Chinese Trade Balance اپریل میں توقعات سے منفی.
Australian Dollar vs. USD

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button