AUDUSD میں 0.6510 کے قریب بحالی ،Australian GDP چوتھے کوارٹر میں 0.2 فیصد بڑھ گیا .

Australian Financial data below expectations raised demand for Aussie Dollar

AUDUSD میں 0.6510 کی طرف بحالی دیکھی جا رہی ہے . آج ریلیز کی جانیوالی رپورٹ میں Australian GDP چوتھے کوارٹر کے دوران  0.2 % پر آ گیا ہے . واضح رہے کہ معاشی ماہرین 0.3% کی پیشگوئی کر رہے تھے . اس طرح  آئندہ میٹنگ میں سخت RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں .

Australian GDP توقعات سے کم، معیشت پر Inflation کے گہرے اثرات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے چوتھے  کوارٹر (اکتوبر سے دسمبر) کے دوران  قومی آمدنی میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 0.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اس طرح رواں سال کے پہلے کوارٹر میں  Growth Rate کم رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ آئندہ میٹنگ میں  سخت RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے کی پیشگویئوں میں اضافہ ہوا ہے .

AUDUSD میں 0.6510 کے قریب بحالی ،Australian GDP چوتھے کوارٹر میں 0.2 فیصد بڑھ گیا .
Source: Australian Bureau of Statistics

Annual GDP کی ریڈنگ 1.5 فیصد رہی ہے۔ جسکا تخمینہ 1.8 فیصد تھا۔ سالانہ ڈیٹا کا تقابلہ تیسرے کوارٹر کے ساتھ کریں تو جولائی  سے ستمبر  کے دوران اسکی شرح نمو 2.0 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق لیبر کی استعداد کار میں کمی واقع ہوئی ہے۔

AUDUSD کا ردعمل.

توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پرUSD کے خلاف Australian Dollar کی قدر میں بحالی کہ لہر دیکھی جا رہی ہے۔ اسوقت یہ 0.6510 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ آج کے سیشن میں اسکی کم ترین سطح 0.6493 رہی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button