AUDUSD کی قدر مستحکم ، Australian Retail Sales کے حجم میں 0.2 فیصد کمی

Aussie Dollar is trading above 0.6660 during Asian trading Sessions.

AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . Australian Retail Sales میں کمی کے باوجود Aussie Dollar ایشیائی ٹریڈنگ سیشنز کے دوران 0.6660 سے اوپر مستحکم ہے .

Australian Retail Sales رپورٹ کی تفصیلات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 کے دوران Retailing Industry کے حجم میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی . واضح رہے کہ معاشی ماہرین اس سے قبل 0.1 اضافے کی پیشگوئی کر رہے تھے

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ ستمبر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.1 فیصد اضافے کی  تھی . تحقیقاتی ٹیم کے مطابق رواں سال اگست کے  بعددوبارہ پبلش ہونے والے منفی ترین اعداد و شمار ہیں . جس سے Inflation کے اثرات میںاضافے  اور معاشی سرگرمیوں میں کمی  ظاہر ہو رہی ہے . بتاتے چلیں کہ پہلے دونوں کوارٹرز کے دوران اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد Growth Rate پر بھی منفی اثرات مراتب ہوئے تھے .

AUDUSD کا ردعمل.

ڈیٹا منظرعام پر آنے کے بعد  Australian Dollar to USD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6660 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD کی قدر مستحکم ، Australian Retail Sales کے حجم میں 0.2 فیصد کمی
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button