AUDUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ ،Australian GDP پہلے کوارٹر میں سکڑ گیا.

Aussie Dollar got little support on Rates Holding chances, Inflationary Pressure continues

Australian GDP Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ریلیز کر دئیے گئے ہیں . جس سے AUDUSD محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . رواں سال کے پہلے کوارٹر میں Australian Gross Domestic Product ایک مرتبہ پھر Economy پر Inflationary Pressure کی نشاندہی کر رہی ہے .

رواں سال کے پہلے کوارٹر میں Australian Gross Domestic Product ایک مرتبہ پھر Economy پر Inflationary Pressure کی نشاندہی کر رہی ہے. اس کا ایڈوانٹیج کسی حد تک Australian Dollar نے حاصل کیا ہے . 

Australian GDP توقعات سے کم، معیشت پر Inflation کے گہرے اثرات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے کوارٹر (جنوری سے مارچ) کے دوران  قومی آمدنی میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 0.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اس طرح دوسرے کوارٹر میں  Growth Rate کم رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ آئندہ میٹنگ میں  سخت RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے کی پیشگویئوں میں اضافہ ہوا ہے.

AUDUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ ،Australian GDP پہلے کوارٹر میں سکڑ گیا.
Australian GDP Analysis

Annual GDP کی ریڈنگ 1.5 فیصد رہی ہے۔ جسکا تخمینہ 1.8 فیصد تھا۔ سالانہ ڈیٹا کا تقابلہ چوتھے کوارٹر کے ساتھ کریں تو جولائی  سے ستمبر  کے دوران اسکی شرح نمو 1.8 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق لیبر کی استعداد کار میں کمی واقع ہوئی ہے۔

AUDUSD کا ردعمل.

توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پرUSD کے خلاف Australian Dollar کی قدر میں کسی حد تک  بحالی کہ لہر دیکھی جا رہی ہے۔ اسوقت یہ 0.6650 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ آج کے سیشن میں اسکی کم ترین سطح 0.6623 رہی.

AUDUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ ،Australian GDP پہلے کوارٹر میں سکڑ گیا.
Australian Dollar

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button