AUDUSD میں 0.6650 کے قریب بحالی ، Australian CPI اپریل میں 3.6 فیصد پر آ گئی.
Australian Dollar finds support after Upbeat Inflation data during Asian sessions
AUDUSD میں 0.6650 کے قریب بحالی کی لہر نظر آ رہی ہے. آج جاری کی جانیوالی توقعات سے مثبت Australian CPI Report کے بعد Aussie Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
واضح رہے کہ اس سے قبل Australian Dollar گزشتہ روز US Dollar Index میں بحالی کے ساتھ نیچے آ گیا تھا.
Australian CPI Report کی تفصیلات.
Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل میں Headline Inflation کی سطح 3.6 فیصد رہی جبکہ اس سے قبل 3.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ماہانہ Consumer price Index توقعات کے برعکس 0.8 فیصد رہا ہے۔ جبکہ متوقع شرح 0.5 فیصد تھی۔ اسی طرح Trimmed Mean Inflation یعنی Core CPI کی سطح بھی 4.2 فیصد رہی ہے جو کہ Reserve Bank of Australia کے تخمینے سے خاصی اوپر ہے.
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ Australian Consumer Price Index اپنے نرم اعداد و شمار کے ساتھ معاشی ماہرین کے لئے ایک برا سرپرائز تھا . تاہم تیسرے ماہ Inflation توقعات سے بلند رہی ہے . جو کہ Economic Crisis کو ظاہر کر رہا ہے.
Australian Economy کی صورتحال۔
رپورٹ معاشی ماہرین اور آسٹریلوی مالیاتی اداروں کے لئے ایک سرپرائز ہے۔ دو ماہ تک کمی کے بعد Inflation کی شرح RBA Tightening Cycle بند ہونے کے بعد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔ جس سے مستقبل قریب میں Growth Rate کم رہنے کا امکان ہے ۔
اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ رواں ماہ Reserve Bank کی گورنر مشعل بلک نے اپنی تقریر کے دوران رواں سال کے اختتام تک Consumer price Index نیچے لانے کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔ انہوں نے Monetary Policy Committee کے آئندہ اجلاس میں معاشی رپورٹس کے مطابق Interest Rates کا بھی سگنل دیا تھا۔
AUDUSD کا تکنیکی جائزہ.
توقعات سے زیادہ Headline Inflation سامنے آنے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6650 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . ٹیکنیکی اعتبار سے آج AUD اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے ۔ جسے اس نے گزشتہ روز کھو دیا تھا ۔
اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6700 عبور کرنے کیلئے اسٹرینتھ جمع کوشش کر رہا ہے۔ 14 روزہ ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6650 سے نیچے خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں.
موجودہ سطح Australian Dollar کے لئے اس اعتباز سے اہم ہے کیونکے اس سے نیچے اسکا Bearish Regression Chanel شروع ہو جاتا ہے . یہاں پر اسکے سپورٹ لیولز 0.6480 ، 0.6460 اور 0.6430 جبکہ مزاحمتی حدیں 0.6530 ، 0.6560 اور 0.6580 ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔