AUDUSD کی 0.6600 سے نیچے محدود رینج ، Australian Retail Sales مارچ میں 0.3 فیصد سمٹ گئی

As per expectations Financial Data indicates raising Inflation, squeezed demand for Australian Dollar

Australian Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات کے مطابق اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد ایشیائی سیشنز کے دوران AUDUSD کی قدر 0.6600 سے نیچے محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے. واضح رہے کہ مسلسل دوسرے ماہ یہ Retailing Industry جاری کیا جانیوالا  مایوس کن ڈیٹا ہے .

Australian Retail Sales رپورٹ کی تفصیلات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024 کے دوران Retailing Industry کے حجم میں 0.3 فیصد اضافہ  واقع ہوا ہے . خیال رہے کہ معاشی ماہرین اس سے قبل 0.3 فیصد کی ہی  پیشگوئی کر رہے تھے

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ فروری 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.3  فیصد  کی  تھی .  تحقیقاتی ٹیم کے مطابق آج کے اعداد و شمار مسلسل دوسرے ماہ انتہائی منفی منظرنامہ پیش کر رہے ہیں  . جس سے Inflation کے اثرات میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی  ظاہر ہو رہی ہے.

بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال کے آخری دونوں کوارٹرز کے دوران اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد Growth Rate میں بھی نمایاں کمی آئی تھی .

AUDUSD کا ردعمل.

ڈیٹا منظرعام پر آنے کے بعد  Australian Dollar to USD محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6600 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD کی 0.6600 سے نیچے محدود رینج ، Australian Retail Sales مارچ میں 0.3 فیصد سمٹ گئی
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button