Australian Employment Report کا اجراء ، AUDUSD کی قدر میں تیزی۔

اگست 2023ء کے دوران آسٹریلوی لیبر مارکیٹ میں 64900 نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔

Australian Employment Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

آسٹریلوی محکمہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں اگست 2023ء کے دوران 64900 نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔ معاشی ماہرین 25 ہزار کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ ملک میں بیروزگاری کی شرح کی سطح 3.7 فئصد پر آ گئی ہے۔ متوقع ریڈنگ بھی اتنی ہی تھی۔ یہ رپورٹ گزشتہ ماہ کے ڈیٹا سے بھی مثبت ہے

Australian Employment Report کا اجراء ، AUDUSD کی قدر میں تیزی۔

ڈیٹا کا سب سے مثبت پہلو Participation Rate ہے۔ جو کہ 67 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا ہے۔ علاوہ ازیں مستقل اور جزوی ، دونوں طرح کے کانٹریکٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جو کہ لیبر مارکیٹ اور معیشت دونوں پر دباؤ میں کمی کی نشاندہی کر رہا ہے۔

مارکیٹ کا ردعمل۔

اعداد و شمار سامنے آنے پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلیئن ڈالر (AUDUSD) کی قدر میں 0.6450 کی طرف بحالی دیکھی جا رہی ہے۔ جبکہ آج اسکی ٹریڈنگ رینج 0.6413 سے 0.6456 کے درمیان ہے۔

Australian Employment Report کا اجراء ، AUDUSD کی قدر میں تیزی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button