فاریکس مارکیٹ میں چینی کرنسی یوان
فاریکس مارکیٹ میں Chinese currency yuan چینی کرنسی یوان، حکومتی اقدامات اور مداخلت کے بعد مستحکم ہونا شروع ۔ شنگھائی پچھلے کئی دن سے چینی کرنسی یوان جو کہ شدید دباو کا شکار تھی۔ Chinese currency yuan یوان کی قیمت کر قابو میں کرنے کے حکومتی اقدامات اور وزارت خزانہ کی مداخلت کے بعد آج ایک ڈالر کے بدلے میں 6.60 یوان کی آن شور قیمت پر مستحکم دکھائی دے رہی ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران یوان کی آن شور قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی تھی۔ جس کے بعد چینی وزارت خزانہ نے فارن ایکسچینج ریزرو ریٹس میں 2 بیسک پوائنٹس کی کمی کی تھی اور یہ اعلان بھی کیا تھا کہ اب چین تمام ترقیاتی منصوبوں کے لئے امریکی کرنسی ڈالر کی بجائے چینی یوان میں ادائیگیاں کرے گا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔