EURUSD کی قدر 1.0900 سے اوپر مستحکم ، Eurozone CPI فروری میں 2.6 فیصد پر آ گئی.

Recession fears diminished with downbeat European Inflation Data, raised demand for Euro

EURUSD کی قدر 1.0900 سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے  ہے. فروری  2024 کی  حتمی رپورٹ میں Eurozone CPI سکڑ کر 2.6 فیصد پر آنے کے بعد Recession کے رسک فیکٹر میں کمی واقع ہوئی ، مزید برآں  ECB کی طرف سے بیانات میں  Rates Cut Policy جلد شروع کئے جانے کے امکانات کم ہونے  سے Euro کی طلب میں اضافہ ریکارڈ  کیا  جا رہا ہے.

Eurozone CPI Report کی تفصیلات.

European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سالانہ شرح 2.6 فیصد رہی۔ معاشی ماہرین  2.6 فیصد کی  توقع کر رہے تھے  ۔ اگر اس کا تقابلہ جنوری  کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.8 فیصد تھی۔

Core CPI کی سطح 3.1 فیصد آئی ہے۔ جبکہ متوقع لیول 3.2 فیصد تھا ۔ جنوری میں یہ ریڈنگ 3.3 فیصد تھی۔ اس طرح European Region میں Inflation تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ تاہم خطے کی سب سے بڑی معیشت Germany میں Recession سے European Common Currency بھرپور ایڈوانٹیج حاصل نہیں کر سکی ۔

دوسری طرف  France ، Spain اور Italy حلیہ دنوں کے دوران  Energy Crisis پر کافی حد تک قابو پا چکے ہیں۔ اعداد و شمار سے European Central Bank کی جانب سے Policy Rates میں کمی کا پروگرام دوسرے کوارٹر سے شروع کئے جانے کی توقعات پیدا ہوئی ہیں.

EURUSD کا ردعمل.

توقع سے کم  Headline Inflation سامنے آنے پر EURUSD کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے۔ جو کہ  اسوقت 1.0900 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

EURUSD کی 1.0850 سے اوپر بحالی، Eurozone CPI جنوری میں 2.8 فیصد پر آ گئی.
EURUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button