EURUSD کی قدر میں 1.0860 کے قریب تیزی ، US Jobless Claims توقعات کے برعکس 2 لاکھ 21 ہزار رہے.
Euro recovered from Current week's low as Labor Market shows Inflationary Pressure
EURUSD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے . US Jobless Claims کی ہفتہ وار تعداد 2 لاکھ 18 ہزار پر آ گئی ہے . اس طرح European Currency گزشتہ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے .
US Jobless Claims کی تفصیلات۔
US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار رہی۔ جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 14 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ ہفتے کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 10 ہزار رہی تھی۔
ایک ماہ کے دوران ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 16 لاکھ 12 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 16 لاکھ 95 ہزار کا تھا.
EURUSD کا ردعمل.
توقع سے مثبت ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد USD میں مندی دیکھی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں یورو US Sessions کے دوران 1.0860 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . بتاتے چلیں کہ Easter کی تعطیلات کے علاوہ Bab Almandab کی بندش کے بعد سے US Dollar دباؤ کا شکار ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔